اٹھ بیٹھنا
قسم کلام: مصدر
معنی
١ - جاگ اُٹھنا۔بیدار ہوجانا ٢ - بیٹھے سے کھڑے ہو جانا
اشتقاق
معانی مصدر ١ - جاگ اُٹھنا۔بیدار ہوجانا ٢ - بیٹھے سے کھڑے ہو جانا ٣ - تندرست ہو جانا۔ چنگا ہو جانا